+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 14:47:33
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئ کچی ہلدی کی آمدن شروع ہے۔ زیادہ تر ہلدی کے ٹریڈرز کچی ہلدی میں کام کر رہے ہیں۔ آگے ہلدی ثابت میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اچھا ہے 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔