+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 20:37:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13315/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔