+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 18:16:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار بھی 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور گنگا لائن وغیرہ 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ ابھی گاہک صرف دکان دار ہی بنیں گے جو نیچے پرچون میں مال بیچیں گے۔ ابھی نیچے وکرا بھی سلو ہے۔