+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 19:09:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ہائبرڈ سبی کوالٹی 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 
سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے جبکہ اوپر لیول پر تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ا جاتی ہے۔