+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 17:58:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں کسٹم کے مسائل چل رہے ہیں۔ غلط جی ڈی فائل ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 317 والے جہاز میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔