+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 14:46:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کے کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔