+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 15:14:02
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی دھنیا 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔