+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2026 17:12:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کوالٹی 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے مزے داری نہیں ہے۔ آگے ہفتے بعد مزید مال پورٹ پر لگنا ہے۔