+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 12:20:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم لونگ ٹرم کیلے مال ہولڈ نہیں کرنے چاہیے۔