+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 14:05:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔