+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 17:06:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام سست ہے۔