+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 13:04:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ تیز ہیں جسکی وجہ سے گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 200/300 توڑے تک آمدن تھی۔