+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 15:38:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/12550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔