+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 22:39:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بیچ ہی کوئ نہیں ہے اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے۔ اس کے بعد ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لوکل مال شارٹ ہیں کراچی بھی اور چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں۔