+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 14:17:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13350 روپیہ من تک بھاؤ ہی ۔ کراچی میں مال شارٹ ہیں جس گھر کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ اپنا ہی ریٹ مانگتا ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔