+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 17:51:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جو مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں ان میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں