+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 17:57:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کافی تیز ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔