+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 11:55:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 13500 جبکہ کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں ملرز وغیرہ خاموش ہیں۔