Sorghum | جوار
Feb 28 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 01 2025 22:24:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل فارورڈ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:32:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال سفید ہوتے ہیں جبکہ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:18:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور کیش پیمنٹ پر کراچی سے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے کراچی سے فیصل آباد مال لوڈ کروا کر بھیج دیے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہلے ہی معاملات کمزور ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کلر سارٹ مال 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:15:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے آگے جہاں گاہکی آئ لوکل میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ آج کنری منڈی میں 3 ہزار بوری تک کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2025 18:13:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نائجیریا ایوریج مال 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:13:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 01 2025 18:06:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر کمزور ہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ 16300 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار کمزور ہے جبکہ فارورڈ پہلے ہی ریٹ 23 روپیہ کلو نیچے ہے۔ .
Dec 01 2025 18:03:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 01 2025 18:03:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں جو بھی آتے ہیں۔ فل حال زمیندار مال فروخت نہیں کر رہا ہے۔ پچھلے سال 15000 ریٹ کھلا تھا اور ساتھ ہی تیز ہو کر 19000/20000 تک چلا گیا تھا۔ اس سال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے زمین دار بھی مال فروخت نہیں کر رہے ہیں فل حال۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار سٹے باز سر پر مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ اس سال ریٹ کم ہے۔ آگے فارورڈ کر کے بیچ ہی نہیں ہے۔ .
Dec 01 2025 17:53:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے شام میں اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ا جاتی ہے۔ بکنگ کنٹینر میں جنوری شپمنٹ والے 333 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ دسمبر شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 110.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 333 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15 روپیہ کلو اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ آگے جن کے مال آنے ہیں فارورڈ کر کے بھی لوکل فروخت کر رہے ہیں۔ آگے پائپ لائن میں بلک میں 3 جہاز ہیں۔ ایک 317 ڈالر میں دوسرا 318 ڈالر میں تیسرا 330 ڈالر میں۔ .
Dec 01 2025 17:46:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں اچھے خشک مالوں کے۔ 40 دن پیمنٹ پر 8900 کا گاہک ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے پلانٹ والے مالوں کے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9200/9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 17:31:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا سائڈ مارکیٹ نرم ہے اور 6850/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹس میں امپورٹر کو نقصان ہے لیکن چونکہ اوور آل مارکیٹ ٹرینڈ کمزور ہے اور پائپ لائن میں آگے مال بھی بہت ہے اس لیے ادھر لوکل میں سٹے بازوں نے مارکیٹ دبائ ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری بھی نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ مال ضرورت سے زیادہ ہے پائپ لائن میں۔ بلک کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی اراول متوقع ہے۔ .
Dec 01 2025 15:34:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 01 2025 15:34:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ آروائے کے 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی کمزور ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 15:09:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 15:08:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے کلیئرنگ کے مسائل ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 01 2025 15:01:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 520 جبکہ گولڈن کوالٹی 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 300 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم حاضر میں مال کم ہیں جبکہ آگے مال لگنے ہیں اور 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Dec 01 2025 14:22:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 01 2025 14:14:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ برما سے 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 01 2025 14:14:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 01 2025 13:46:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سویرہ 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 16350 حمزہ اتفاق فاطمہ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13960/970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 01 2025 13:31:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ایک اور ویسل پورٹ پر ا گیا ہے۔ برتھ ابھی نہیں ملی ہے 8000 ٹن مسور نپر ہے اس میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 01 2025 13:23:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج تقریباً 300 گٹو تک آمدن تھی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی سفید جوار ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس میں لال دانہ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور زیادہ تر چارہ کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے۔ .
Dec 01 2025 13:05:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11300/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ اکا دکا گاہک ہیں۔ .
Dec 01 2025 13:02:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8300/8400 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من اور تھر پارکر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 01 2025 12:50:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ فارورڈ میں تیز ہے تاہم حاضر بازار کمزور ہی ہے تھوڑی دیر تک ریٹس اپڈیٹ کر دیے جائیں گے۔ فل حال رکنا چاہیے۔ آگے جہاں ملز میں گنے کی ییلڈ اور ریکوری سامنے پھر صحیح اندازہ ہوگا۔ فل حال حاضر بازار میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 01 2025 12:26:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے مال حیدرآباد منڈی میں 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اونچے ہیں جسکی وجہ سے نیچے دال کا وکرا کمزور ہے۔ .
Dec 01 2025 12:25:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 01 2025 12:24:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott