+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 15:08:46
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے کلیئرنگ کے مسائل ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔