+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 13:31:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ایک اور ویسل پورٹ پر ا گیا ہے۔ برتھ ابھی نہیں ملی ہے 8000 ٹن مسور نپر ہے اس میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔