+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 14:14:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ برما سے 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔