+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 12:45:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 لائنوں پر 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لائنوں پر بارش ہے آمدن نہیں ہے۔ رجھان کشمور والی جوار ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 جبکہ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا