+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 16:00:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔