+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 16:41:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5 فروری پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔