+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:14:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا بھی یہی ریٹ ہے جبکہ فروری کے سودے 14270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔