+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 15:14:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔