+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 15:03:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سٹاکسٹ نے زیرہ میں کافی مار کھائی ہے اور پرانے سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔