+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 17:27:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔