+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 17:06:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب جھنگ شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر بازار میں کھینچ ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ آج 125 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ہے۔ وقتی جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے ہیں جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے بیچ بھی رہے ہیں۔