+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 13:29:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل جبکہ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان جڑاںوالا سویرہ 14425/50 جبکہ کنجوانی کشمیر سورج 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14100 اتحاد 14110 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ بھی اومنی گروپ کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 14020 آباد گار ساہنگھڑ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل جنوری کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پروڈکشن متوقع ہونے کی وجہ سے فل حال فروری کا گاہک نہیں ہے۔ وقتی جہاں کہیں آگے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلی حاضر مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے اور کام ساتھ ساتھ کرنا چاہیے تھوڑا بہت پرافٹ رکھ کر مال بھی سیل کرنا چاہیے۔