+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:36:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔