Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Dec 03 2025 12:43:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 03 2025 12:40:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 1 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Dec 03 2025 12:19:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لونگ ٹرم میں بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Dec 03 2025 12:15:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ سائڈ تھوڑا بہت وکرا ہے جبکہ پنجاب میں خاموشی ہے۔ .
Dec 03 2025 12:13:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 03 2025 12:09:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3425/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 3700 جبکہ کچے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ آئے روز نیا سٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔ .
Dec 02 2025 18:17:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 18:12:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت اس سال ریٹ کافی کمزور ہیں جسکو دیکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 18:06:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 02 2025 18:02:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 02 2025 17:58:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل جنوری کے سودوں کے۔ .
Dec 02 2025 17:48:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مالوں کے 162 جبکہ سودیما جہاز والے مالوں کے 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 17:48:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Dec 02 2025 17:29:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 17:28:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 17:11:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام کے مالوں کا 124.5 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 125.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ جب تک بلک میں مال پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2025 17:10:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2025 16:33:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8550/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال زیادہ تر کراچی اور حیدرآباد بک رہے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کیونکہ پنجاب میں منگوا کر کرایا وغیرہ ڈال کے تھل کے مالوں سے ریٹ اوپر چلا جاتا ہے اس لیے پنجاب کے سٹاکسٹ اس دفعہ تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:13:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:04:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17500/17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2025 15:02:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:40:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی آجاتی ہے۔ .
Dec 02 2025 14:39:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2025 14:38:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم فلحال ایران سے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:22:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2025 14:10:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 02 2025 14:09:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 317 ڈالر اور 318 ڈالر ویسل فلحال لوڈ نہیں ہوا ہے جبکہ 330 ڈالر والا ویسل لوڈ ہوچکا ہے۔ .
Dec 02 2025 13:49:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 1/2 گاڑی تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات گرم ہیں۔ .
Dec 02 2025 13:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2025 13:41:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott