+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 22:24:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور نپر مسور کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فارمر ڈریس مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔