+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 12:19:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لونگ ٹرم میں بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔