+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 14:10:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔