+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 17:48:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔