+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 14:57:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔