+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2025 12:00:56
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے ستمبر تک مال بکتے رہے گئے مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔