+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 13:07:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حمزہ آروائے کے 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔