+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 13:09:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اکا دکا آمدن شروع ہے۔