+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 12:50:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ فارورڈ میں تیز ہے تاہم حاضر بازار کمزور ہی ہے تھوڑی دیر تک ریٹس اپڈیٹ کر دیے جائیں گے۔ فل حال رکنا چاہیے۔ آگے جہاں ملز میں گنے کی ییلڈ اور ریکوری سامنے پھر صحیح اندازہ ہوگا۔ فل حال حاضر بازار میں مندے کا رجحان ہے۔