+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 17:37:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ ریٹ کافی تیز ہے 19000/20000 ریٹ ہے۔ صوبہ بندی تو ہے لیکن مال سمگل ہو کر جا رہے ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔