+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 16:07:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے کل 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔