+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 23:26:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ سبی لائن پر بھی 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج سفید جواروں کا نیچے پرچون میں بھی گاہک اچھا تھا
 
ہائبرڈ جوار مارکیٹ 15 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نیچے پرچون میں 425 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔