+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 17:12:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور جہاز والے مالوں کے 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک جہاز لگ جائے گا پھر یہی حاضر ریٹ بن جائے گا۔