+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 14:53:42
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ بکنگ بھی 50/60 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔