+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 14:52:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔