+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:58:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو تیز ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ سیزن بھی سر پر ہے۔