+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:53:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ باریک تل کے کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔